جامعہ معہد الخلیل الاسلامی شعبۂ بنات: ایک نظر میں (سال بہ سال تاریخی جائزہ)

از: مولانا محمد زکریا مدنی شعبۂ بنات سال بہ سال سال ۱۴۱۹ھ درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۵۲ ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد: درجہ عالمیہ: ۲ | درجہ عالیہ: ۴ | درجہ خاصہ: ۴ درجہ عامہ: ۱۱ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۵ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۶ الحمدللہ! اس سال درجہ عالیہ […]

حضرت والا اور جامعہ معہد الخلیل الاسلامی

از: محمد یوسف مدنی حضرت والد صاحب رحمہ اللہ نے اپنے پیچھے جہاں اور متعدد دینی خدمات چھوڑیں وہیں آپ کا ایک عظیم صدقۂ جاریہ جامعہ معہد الخلیل الاسلامی بھی ہے، جو زندگی بھر آپ کی تمام تر صلاحیتوں اور توانائیوں کا بنیادی مرکز رہا۔ یہ حضرت رحمہ اللہ کا اخلاص اور آپ کی غیر […]

دیگر مجازینِ بیعت

مندرجہ ذیل حضرات وہ ہیں جو پہلے سے صاحبِ نسبت اور شیخِ کامل سے اجازت یافتہ ہیں، تقویتِ نسبت کی خاطر ان کو بھی حضرت والا رحمہ اللہ نے اجازت عطا فرما رکھی ہے: حضرت الحاج حافظ فیروز الدین صاحب حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب (مہتمم جامعۃ الرشید) حضرت مولانا غلام رسول صاحب (مہتمم جامعہ زینب […]

محترم جناب عبدالرحمن صاحب

احقر کی ولادت ۱۴ نومبر ۱۹۸۱ء کو کراچی میں ہوئی۔ خواجہ برادری سے تعلق ہے۔ آبائو اجداد کشمیر کے رہنے والے تھے۔ گھریلو ماحول و مزاج کے مطابق عصری تعلیم کی ابتدا ہوئی۔ اسکول سے فراغت کے بعد کالج اور پھر سرسید یونیورسٹی سے الیکٹرونک انجینئرنگ تک عصری تعلیم ہی حاصل کی۔ ساتھ ساتھ قاعدہ […]

حضرت مولانا محمد ابراہیم تقی صاحب

(مدرس معہد الشیخ زکریا) احقر کی ولادت سن ۱۴۰۲ھ بمطابق ۱۹۸۲ء میں ہوئی۔ دہلی پنجابی سوداگران برادری سے تعلق ہے۔ مدرسہ تعلیم القرآن دہلی کالونی میں قرآن مجید حفظ کیا۔ درسِ نظامی کی تعلیم مکمل معہد الخلیل الاسلامی میں حاصل کی۔ جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں تخصص فی الفقہ کی تعلیم پائی۔ میٹرک تک عصری تعلیم […]

حضرت مولانا محمد عظیم معین صاحب

(مدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی) احقر کی ولادت ماہِ رجب ۱۴۰۷ھ بمطابق مارچ ۱۹۸۷ء میں ہوئی۔ قوم یوسف زئی پٹھان ہے اور آبائی تعلق ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیس کے شہر اندور سے ہے۔ تقسیمِ ہند کے موقع پر دادا محترم ہجرت فرما کر پاکستان آ گئے تھے۔ قاعدہ اور ناظرہ قرآن شریف مکہ مسجد […]

حضرت مولانا محمد احمد صاحب

(مدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی) ۱۳۹۸ھ بمطابق ۱۹۷۸ء کو کراچی میں ولادت ہوئی۔ آبائی تعلق مانسہرہ اور اعوان قوم سے ہے۔ ۱۹۵۲ء میں محترم دادا جان رحمہ اللہ نے کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی اور اپنے دونوں صاحبزادوں یعنی بندے کے والد اور چچا صاحبان کو علمِ دین کے لیے وقف کیا، جس کی […]

جناب الحاج عبدالکریم صاحب

احقر کا سنِ ولادت ۱۹۴۹ء ہے۔ گجراتی میمن برادری سے تعلق ہے۔ سن ۱۹۸۹ء میں حضرت رحمہ اللہ کے دامنِ تربیت سے وابستگی کا شرف حاصل ہوا۔ پچیس سالہ رفاقت کی ہر گھڑی ہی یادگار ہے۔ حضرت رحمہ اللہ کی ہر ادا ہی جازبِ قلب و نظر تھی۔ کس کس لمحے اور کس کس ادا […]

جناب الحاج عبدالقادر صدیقی صاحب

(استاذ مدرسہ الامداد) احقر کا سنِ ولادت ۱۳۷۱ھ بمطابق جون ۱۹۵۲ء ہے۔ آبائی علاقہ یوپی شیرکوٹ اور تعلق صدیقی برادری سے ہے۔ دار العلوم نانک واڑہ میں قرآن مجید حفظ کیا اور ۱۹۷۴ء میں نیشنل کالج سے انٹر کیا۔ بروز جمعہ ۲۷ رمضان المبارک ۱۴۳۲ھ کو حضرت رحمہ اللہ سے بیعت ہونے کا شرف حاصل […]

حضرت مولانا وسیم احمد صاحب

(مدرسِ جامعہ معہد الخلیل الاسلامی) احقر کی ولادت ۱۶ ربیع الثانی ۱۳۹۴ھ بمطابق ۹ مئی ۱۹۷۴ء میں ہوئی۔ پنجابی سوداگران دہلی برادری سے تعلق ہے۔ پانچویں تک عصری تعلیم ’’شمع وہائٹ ہائی سکول‘‘ پیر کالونی میں حاصل کی۔ قرآن پاک حفظ و ناظرہ مدرسہ جامعہ رشیدیہ پیر کالونی میں کیا اور درسِ نظامی کی مکمل […]