ملفوظاتِ حضرت والا

مرسلہ: منتسبینِ حضرت والا رحمہ اللہ | جمع و ترتیب: محمد یوسف مدنی مرسلہ: حضرت حافظ محمد شاہد صاحب فرمایا: مجاہدہ دو قسم کا ہوتا ہے: ایک اختیاری، اور دوسرا اضطراری۔ تجربہ یہ ہے جو اختیاری مجاہدہ نہیں کرتا اس کو اضطراری مجاہدہ کرنا پڑتا ہے۔ فرمایا: ہمارے اکابر کے یہاں شریعت مطہرہ کی روشنی […]

ایسے لوگ اب کہاں؟

از: حضرت مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب استاذِ محترم حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی بھی اللہ ارحم الراحمین کے جوارِ رحمت میں پہنچ گئے۔ بندہ کا ان سے تعلق ربع صدی پر محیط تھا، اس کی ابتداء ۱۹۸۲ء میں مادرِ علمی جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں قدوری شریف کے سبق سے ہوئی۔ حضرت اپنے […]

رنگ و نور میں جانے والے محبوب

از: حضرت مولانا مسعود ازہر صاحب مدظلہ اللہ تعالیٰ نے موت کو پیدا فرمایا اور حیات کو بھی… اور وہ خود حیّ قیوم ہے… یہ سال کیا شروع ہوا کہ بس رنگ و نور میں جانے والے محبوبوں کا تذکرہ ہی جگہ پاتا ہے۔ وہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ کے ’’سلسلہ‘‘ […]

فدائے ختم نبوت

از: شاہینِ ختمِ نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مدظلہ مولانا محمد یحییٰ مدنی ۱۹۳۹ء میں مردم خیز دھرتی لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی، تقسیمِ ملک کے بعد آپ کا گھرانہ کراچی میں منتقل ہوا۔ مولانا یحییٰ مدنی آغازِ جوانی سے تبلیغی جماعت کے ساتھ وابستہ ہو گئے۔ تبلیغی جماعت […]

خدامِ ختمِ نبوت کے سرپرست حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ سے وابستہ چند یادیں

از: مولانا قاضی احسان احمد صاحب (نائب امیر عالمی مجلس تحفظِ ختم نبوت کراچی) زهد و تقویٰ، فہم و فراست، جود و سخا، اخلاص و للہیت، خشوع و خضوع اور ان جیسی بے شمار صفات عطیہ خداوندی ہیں۔ ان ملکوتی صفات سے اہلِ حق علمائے کرام متصف ہوتے ہیں۔ رب کریم ان وارثانِ انبیاء کو […]

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے: حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ کی یاد میں

از: مولانا مفتی محمد منصور احمد صاحب وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے ایک شعر کا یہ مصرعہ مسلسل میرے دماغ میں گونج رہا ہے اور میں پوری کوشش کے باوجود اس علمی اور روحانی شخصیت کے سحر سے آزاد نہیں ہو پا رہا جنہیں آج سے بیس بائیس برس […]

آہ! خلیفۂ شیخ الحدیث حضرت مولانا یحییٰ مدنی رحمہ اللہ

از: مولانا محمد اعجاز مصطفی صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی) بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم، الحمد للّٰہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ۔ قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی قدس سرہ کے خلیفۂ مجاز، محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید، جامعہ علومِ اسلامیہ […]

اِک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے

از: حضرت مولانا مفتی زر ولی خان صاحب رحمہ اللہ داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی اِک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے آہ! محترم و مکرم، رفیقِ دیرینہ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ؛ جامعہ معہد الخلیل کے بانی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ […]

مکاتیب حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ

محترم بھائی عتیق الرحمن صاحب! السلام علیکم خط موصول ہو کر کاشفِ احوال ہوا۔ اللہ جل جلالہ اس کی احسن ترین جزا عطا فرمائیں۔ دیگر احوال یہ ہے کہ جاپان کی جماعت کے تینوں حضرات نوجوان اور ۲ طلباء ہیں۔ اپنی عارضی و فانی تعلیم کو توڑ کر تین تین سال کے لیے دین کی […]

مکاتیبِ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا سہارنپوری بنام حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ

باسمہٖ سبحانہ بخدمت والدین عزیزی الحاج مولوی یحییٰ سلمہٗ! بعد سلام مسنون، تمہارا مشترکہ محبت نامہ عزیزم الحاج مولوی یحییٰ سلمہ کی معرفت پہنچا۔ بھائی یونس صاحب نے اپنے حالات رضاکاری کے اور بہت کام اپنے ہاتھ سے کرنے کے اور باوجود دیر سے سونے کے جماعت کے وقت خود بخود آنکھ کھل جانے کے […]