معہد کی شاخیں اور شعبہ جات

فروعات اور شاخیں

معہد کے شعبہ جات

01 قرآن کریم (حفظ و ناظرہ) 02 درس نظامی (آٹھ سالہ عالم دین کورس) 03 درس نظامی (القسم العربی اولیٰ تا خامسہ) 04 دارالافتاء 05 تخصص فی الافتاء (دو سالہ) 06 تخصص فی اللغۃ العربیہ (ایک سالہ عربی ادب کورس) 07 تخصص فی علوم الحدیث (ایک سالہ) 08 فقہ المعاملات المالیۃ والتجاریۃ (ایک سالہ کورس) 09 صحافتی عربی ڈپلومہ (چار ماہی ایڈوانس صحافتی عربی شارٹ کورس) 10 درس نظامی قسم البنات (چھ سالہ عالمہ کورس) 11 شعبہ دراسات دینیہ (بنین و بنات، دو سالہ) 12 فہم دین نصاب (برائے خواتین، ایک سالہ) 13 الخلیل اکیڈمی (چھ سالہ اولیول مع درجہ اولیٰ و مکمل ترجمہ قرآن) 14 الخلیل حفاظ اسکول انگلش میڈیم (پانچ سالہ میٹرک سائنس مع درجہ اولیٰ) 15 الخلیل انسٹیٹیوٹ آف ریلیجیس سائنس اینڈ تربیہ (شارٹ کورسز: کم فرصت ہر عمر کے افراد کے لیے) 16 اسمارٹ حفظ پروگرام (حفظ مع اولیول پرائمری) 17 شعبہ تزکیہ و اصلاح (خانقاہی و تربیتی مجالس) 18 شعبہ دعوت و ارشاد (عوام میں دینی آگاہی و بیداری کا نظم) 19 شعبہ مکاتب قرآنیہ 20 شعبہ دعوت و تربیت نو مسلمین
21 الخلیل ویلفیئر (شعبہ رفاہی خدمات)
22 شعبہ نشر و اشاعت: سلوک و احسان (اردو)، رسالہ المجد (عربی)