الخلیل ویلفیئر — خدمت، دیانت، انسانیت — زیرِ اہتمام معہد الخلیل الاسلامی
الخلیل ویلفیئر کی خدمات

الخلیل ویلفیئر ایک رجسٹرڈ فلاحی ادارہ ہے جو معاشرے کے مستحق اور محروم طبقات کے لیے منظم، شفاف اور باوقار انداز میں 10 فلاحی شعبہ جات کے ذریعے جامع اور ہمہ جہت فلاحی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔