جامعہ معہد الخلیل الاسلامی شعبۂ بنات: ایک نظر میں (سال بہ سال تاریخی جائزہ)
از: مولانا محمد زکریا مدنی
شعبۂ بنات سال بہ سال
سال ۱۴۱۹ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۵۲
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲ | درجہ عالیہ: ۴ | درجہ خاصہ: ۴
درجہ عامہ: ۱۱ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۵ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۶
الحمدللہ! اس سال درجہ عالیہ میں بنت محمد الٰہی کی وفاق المدارس میں اول پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۲۰ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۹۱
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۴ | درجہ عالیہ: ۴ | درجہ خاصہ: ۱۶
درجہ عامہ: ۲۹ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۰ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۸
الحمدللہ! اس سال درجہ عامہ میں بنت محمد نصیر کی وفاق المدارس میں پوزیشن آئی اور درجہ خاصہ میں بنت افضل کی پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۲۱ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۱۱۲
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۴ | درجہ عالیہ: ۲۶ | درجہ خاصہ: ۲۰
درجہ عامہ: ۲۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۶ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۰
سال ۱۴۲۲ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۱۲۹
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۵ | درجہ عالیہ: ۱۳ | درجہ خاصہ: ۲۵
درجہ عامہ: ۳۴ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۵ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۰
سال ۱۴۲۳ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۱۴۳
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۱۳ | درجہ عالیہ: ۱۸ | درجہ خاصہ: ۲۸
درجہ عامہ: ۴۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۳۸
(سال ۱۴۲۳ھ و ۱۴۲۴ھ میں چند وجوہات کی بنا پر اعدادیہ اولیٰ کا درجہ موقوف کر دیا گیا)۔
سال ۱۴۲۴ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ کل طالبات کی تعداد: ۱۲۵
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۱۵ | درجہ عالیہ: ۲۵ | درجہ خاصہ: ۴۰
درجہ عامہ: ۳۴ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۱
سال ۱۴۲۵ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۵۲
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۶ | درجہ عالیہ: ۳۳ | درجہ خاصہ: ۲۲
درجہ عامہ: ۱۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۱ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۰
دراسات اول: ۲۴
الحمدللہ! دراسات اول میں بنت حضرت مولانا یحییٰ مدنی رحمہ اللہ اور بنت محمد افضل کی وفاق المدارس میں اول پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۲۶ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۶۶
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۳۱ | درجہ عالیہ: ۲۶ | درجہ خاصہ: ۱۳
درجہ عامہ: ۱۸ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۷ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۷
دراسات اول: ۱۵ | دراسات دوم: ۱۹
سال ۱۴۲۷ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۵۱
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۸ | درجہ عالیہ: ۱۶ | درجہ خاصہ: ۹
درجہ عامہ: ۳۴ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۰ | اعدادیہ اولیٰ: ۲۰
دراسات اول: ۶ | دراسات دوم: ۱۰ | دراسات سوم: ۱۸
الحمدللہ! اس سال وفاق المدارس میں دراسات سوم میں بنت محمد سلیم کی اول، بنت افضل کی دوم اور بنت عبدالشکور لاسی کی سوم پوزیشن آئی۔ اور دراسات اول میں بنت مفتی محمد شاہد صاحب کی اول اور بنت محمد شفیع کی سوم پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۲۸ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۵۵
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۱۵ | درجہ عالیہ: ۱۰ | درجہ خاصہ: ۲۴
درجہ عامہ: ۳۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۳ | اعدادیہ اولیٰ: ۹
دراسات اول: ۱۵ | دراسات دوم: ۱۵ | دراسات سوم: ۸
الحمدللہ! اس سال وفاق المدارس میں دراسات دوم میں بنت اشرف کی اول اور بنت عبدالکریم کی سوم پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۲۹ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۶۶
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۹ | درجہ عالیہ: ۲۲ | درجہ خاصہ: ۳۲
درجہ عامہ: ۴۲ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۳
دراسات اول: ۲۳ | دراسات دوم: ۱۱ | دراسات سوم: ۱۴
الحمدللہ! اس سال وفاق المدارس میں دراسات اول میں بنت ضمیر اور بنت انور کی اول اور بنت ارشداللہ کی دوم اور بنت سہیل کی سوم پوزیشن آئی۔ دراسات دوم میں بنت عثمان کی اول پوزیشن آئی۔ دراسات سوم میں بنت رافع کی اول اور بنت عبدالکریم کی دوم اور بنت احمد آدم جی کی سوم پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۳۰ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۷۰
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۳ | درجہ عالیہ: ۲۸ | درجہ خاصہ: ۲۹
درجہ عامہ: ۳۰ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۰
دراسات اول: ۲۵ | دراسات دوم: ۱۷ | دراسات سوم: ۸
الحمدللہ! اس سال وفاق میں دراسات اول میں بنت سید جواد غوث کی سوم پوزیشن آئی۔ دراسات دوم میں بنت سہیل یونس کی سوم پوزیشن آئی۔ دراسات سوم میں بنت عثمان کی دوم پوزیشن آئی۔
سال ۱۴۳۱ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۹۱
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۳۰ | درجہ عالیہ: ۲۵ | درجہ خاصہ: ۳۱
درجہ عامہ: ۴۰ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۵
دراسات اول: ۲۲ | دراسات دوم: ۱۵ | دراسات سوم: ۱۳
سال ۱۴۳۲ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۱۸۶
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۵ | درجہ عالیہ: ۲۶ | درجہ خاصہ: ۲۲
درجہ عامہ: ۴۲ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۷ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۰
دراسات اول: ۱۹ | دراسات دوم: ۱۳ | دراسات سوم: ۱۲
الحمدللہ! اس سال وفاق المدارس سے درجہ عالمیہ کی بنت ناصر الدین نے سوم پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ دراسات اول میں بنت عابد اقبال نے اول، بنت الطاف نے دوم اور انہی کی ہمشیرہ بنت الطاف نے سوم پوزیشن حاصل کی۔ دراسات دوم میں بنت عبدالرئوف نے اول اور بنت مکتوب احمد نے دوم پوزیشن حاصل کی اور دراسات سوم میں بنت سید جواد غوث نے اول پوزیشن حاصل کی۔
سال ۱۴۳۳ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۲۰۳
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۳۲ | درجہ عالیہ: ۳۲ | درجہ خاصہ: ۲۰
درجہ عامہ: ۳۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۱۹ | اعدادیہ اولیٰ: ۱۴
دراسات اول: ۱۶ | دراسات دوم: ۱۹ | دراسات سوم: ۱۵
الحمدللہ! اس سال درجہ عالیہ سے بنت انوار نے سوم پوزیشن (صوبائی) حاصل کی۔ جبکہ دراسات اول سے بنت منصور احمد نے اول پوزیشن حاصل کی۔ دراسات دوم سے بنت الطاف نے اول اور انہی کی ہمشیرہ بنت الطاف نے دوم پوزیشن حاصل کی۔ دراسات سوم سے بنت مکتوب احمد نے دوم پوزیشن حاصل کی۔
سال ۱۴۳۴ھ
درجہ عالمیہ تا اعدادیہ و شعبۂ دراسات کی کل طالبات کی تعداد: ۲۱۴
ہر درجہ کی انفرادی طالبات کی تعداد:
درجہ عالمیہ: ۲۲ | درجہ عالیہ: ۳۰ | درجہ خاصہ: ۳۲
درجہ عامہ: ۴۶ | اعدادیہ ثانیہ: ۲۳ | اعدادیہ اولیٰ: ۲۲
دراسات اول: ۱۸ | دراسات دوم: ۱۲ | دراسات سوم: ۹
الحمدللہ! اس سال دراسات دوم سے بنت یوسف اقبال نے اول، بنت احمد فوزی نے دوم اور بنت اقبال احمد نے سوم پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ دراسات سوم سے بنت الطاف نے اول پوزیشن حاصل کی۔