مضامین

دیگر مجازینِ بیعت

مندرجہ ذیل حضرات وہ ہیں جو پہلے سے صاحبِ نسبت اور شیخِ کامل سے اجازت یافتہ ہیں، تقویتِ نسبت کی خاطر ان کو بھی حضرت والا رحمہ اللہ نے اجازت عطا فرما رکھی ہے:

  1. حضرت الحاج حافظ فیروز الدین صاحب
  2. حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب (مہتمم جامعۃ الرشید)
  3. حضرت مولانا غلام رسول صاحب (مہتمم جامعہ زینب مظفر آباد)
  4. حضرت جناب الحاج محمد عمر صاحب