نابغۂ روزگار شخصیت
محترم جناب شیخ عبدالسلام چاولہ صاحب حضرت اقدس سیدی و مرشدی حضرت مولانا یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ نابغۂ روزگار شخصیت تھے۔ میرا حضرت سے تعلق ۱۹۸۰ء سے ہے۔ تب میں حضرت رحمہ اللہ کا پڑوسی تھا۔ اس وقت ہم ’’رحمتِ عالم‘‘ مسجد میں اکٹھے نماز پڑھنے جایا کرتے تھے۔ ۱۹۸۲ء میں حضرت نے اپنے […]
تذکرہ اِک مشفق دل نواز کا
مولانا غلام رسول نقشبندی صاحب جان کر منجملہ خاصانِ میخانہ مجھے مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے جب یہ شعر میری نظر سے گزرا معلوم یوں ہوتا ہے کہ جتنا یہ شعر ہمارے حضرت استاذ المکرم سیدی و مرشدی حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ پر صادق آتا ہے شاید […]
!باتیں ان کی یاد رہیں گی
مولانا عبدالملک عتیق صاحب (مدینہ منورہ) بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ تَسْلِيمًا كَثِيرًا۔ سب سے پہلی زیارت: یہ غالباً ۱۳۹۹ھ / ۱۹۷۹ء کی بات ہے کہ میرے والد ماجد حضرت مولانا قاری نسیم الدین صاحب مدظلہ ریاض مسجد دہلی مرکنٹائل سوسائٹی میں امام و […]
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
حضرت مولانا محمد اسماعیل ریحان صاحب ہمارے حضرت رحمہ اللہ کی زندگی کا ہر گوشہ اپنے اندر بہت کچھ نصیحت و ہدایت کا سامان لیے ہوئے ہے۔ جس بھی پہلو کو دیکھئے، ان کی زندگی قابلِ رشک دکھائی دیتی ہے۔ فی الحال میں ان کی محبت و شفقت، خوش مزاجی، وسعتِ قلبی اور اندازِ تربیت […]
پیکرِ شفقت و محبت
بریگیڈئیر ڈاکٹر قاری فیوض الرحمن صاحب جہاں تک یاد پڑتا ہے راقم الحروف کی مولانا سے پہلی ملاقات حرمِ نبوی میں ہوئی۔ اس وقت آپ الجامعۃ الاسلامیہ مدینہ منورہ میں زیرِ تعلیم تھے، پھر وہاں بکثرت ملاقاتیں ہوتی رہیں۔ حضرت کا سوانحی تذکرہ بھی ان سے وہیں لیا تھا۔ پھر واپسی پر انہوں نے معہد […]
اکابر کا سچا عاشق
حضرت مولانا محمد اخلد صاحب (مدینہ منورہ)نواسۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ ایک عظیم روحانی شخصیت تھے۔ اس روحانی شخصیت کے چلے جانے سے اہلِ معرفت، خصوصاً اہلِ قلوب و علمائے دیوبند (ہندو پاک) ایک عظیم ہستی سے محروم ہو گئے۔ حضرت […]
وہ جو ہم نے حضرت اقدس سے سیکھا
حضرت مولانا ڈاکٹر سردار احمد صاحب مد ظلہ مجھے ٹھیک طرح تو یاد نہیں لیکن اندازہ یہی ہے کہ ۱۹۹۰ء یا ۱۹۹۲ء کے سال میں مدرسہ معہد الخلیل الاسلامی کے ساتھ بحیثیت مدرس (درجہ کتب) منسلک ہوا اور اس کا سبب میرے ایک قدیم دوست مولانا نعیم امجد سلیمی مرحوم تھے (مجازِ حضرت مولانا محمد […]
وہ جو ہم نے حضرت اقدس سے سیکھا
وہ جو ہم نے حضرت اقدس رحمہ اللہ سے سیکھا حضرت مولانا ڈاکٹر سردار احمد صاحب مد ظلہ مجھے ٹھیک طرح تو یاد نہیں لیکن اندازہ یہی ہے کہ ۱۹۹۰ء یا ۱۹۹۲ء کے سال میں مدرسہ معہد الخلیل الاسلامی کے ساتھ بحیثیت مدرس (درجہ کتب) منسلک ہوا اور اس کا سبب میرے ایک قدیم دوست […]
رس بھرے نام وصفات والے حضرت یحییٰ ثانی
حضرت مولانا محمد داؤد صاحب سیدنا حضرت زکریا (علی نبینا وعلیہ السلام) نے چپکے سے بڑھاپے میں اپنے رب سے دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یحییٰ علیہ السلام کی بشارت دی، لڑکا بھی عطا فرمایا اور نام بھی تجویز فرمایا۔ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ جو نام اللہ تعالیٰ رکھیں کس قدر […]
میرے شیخ و مرشد … یادیں اور تأثرات
حضرت مفتی سعید احمد صاحب مد ظلہ پہلی ملاقات: یہ سن ۱۹۸۷ء کی بات ہے۔ میں ابھی ابھی سفرِ حج سے واپس پاکستان آیا تھا۔ حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب رحمہ اللہ جو جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے استاذ اور ناظمِ دارالاقامہ رہے ہیں، ان کے ایک قریبی عزیز مجھ سے ملاقات کے لیے تشریف […]