ایک مینارۂ نور شخصیت

محترم الحاج جناب سید محمد عرفان صاحب سنے ہائے کون صدائے دل      ملے آہ! کس سے شفائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل      وہ دکان اپنی بڑھا گئے حضرت مرشدی سے اس نابکار کا تعلق تقریباً ۴۱ سال پرانا ہے۔ جب یہ نالائق کالج میں زیرِ تعلیم تھا اور حضرت والا بنوری […]

وہ جن کا فیض پورے عالم میں پھیلتا ہے

مولانا عبداللہ البرنی المدنی (مدینہ منورہ)صاحبزادہ حضرت مفتی عاشق الٰہی بلندشہری رحمہ اللہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ، وَبَعْدُ! حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ ان شخصیات میں سے تھے جنہوں نے علمِ شریعت و علمِ طریقت دونوں میں کمال حاصل کیا۔ جس شخصیت میں علمِ شریعت کے […]

تعلیم و تزکیہ کا حسین امتزاج

حضرت مولانا شفیق احمد بستوی صاحبفاضلِ دار العلوم دیوبند و مدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں نبی ٔ آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے جو مقاصد بیان فرمائے ہیں وہ پیغامِ خداوندی کی تبلیغ، تعلیم الکتاب، تعلیمِ حکمت اور تزکیۂ نفوس ہیں۔ آپ کی وراثت کے […]

مجموعۂ کمالات و محاسن

حضرت مولانا فضل محمد یوسف زئی صاحباستاذ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نَحْمَدُهُ تَعَالَى وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنُصَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى نَبِيِّهِ الْكَرِيمِ، وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ۔ أَمَّا بَعْدُ! اللہ تعالیٰ اپنے دین اور اپنی مخلوق کی خدمت کے لیے اپنے خاص خاص بندوں کو پیدا فرماتے ہیں، وہ بندے جس طرح ہمہ وقت دین کے سارے […]

للٰہیت کے پیکر

للٰہیت کے پیکر مخدوم و مکرم حضرت مولانا یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ نے ابتداء میں دنیاوی تعلیم حاصل کی، پھر وہ دعوت و تبلیغ سے وابستہ ہو گئے۔ ایک عرصہ تک حضرت مولانا رائے ونڈ میں مقیم بھی رہے۔ باطنی اصلاح کے لیے پہلے انہوں نے حضرت جی مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ سے […]

جامع شریعت و طریقت

مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب مدظلہمہتمم جامعہ ابو ہریرہ، خالق آباد، نوشہرہ برصغیر پاک و ہند میں احیائِ دین، فروغِ علم، دعوت و اصلاح، غلبۂ اسلام اور دینی مدارس کے قیام، بقاء و استحکام کی جب بھی اور جو بھی تاریخ لکھی جائے گی حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ کے ذکر کے بغیر ادھوری، […]

الشیخ يحيى المدني رحمہ اللہ …نموذج فی الاعتدال

حررہ: الشیخ ولی خان المظفر مد ظلہرئیس المجمع العالمي للدعو والأدب الإسلامي بسم الله الرحمن الرحيم حامداً ومصلیاً ومسلماً۔ وبعد، فإن خالق الكون أبدع في تكوين هذه الكائنات العظيمة الهائلة المتعددة الجوانب والمختلفة الأنواع، لكن الكائن الإنساني صنعه بيديه المقدستين الطاهرتين تشريفاً وتكريماً لشأن هذا العنصر البديع، فجعل فيه مسلماً وكافراً، ذكراً وأنثى، طفلاً وشاباً […]

!میرے محسن… میرے مربی

حضرت مولانا سہیل الرحمن صاحب امام دارمی رحمہ اللہ نے اپنی سنن میں حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے: إِنَّمَا الْفَقِيهُ: الزَّاهِدُ فِي الدُّنْيَا، الرَّاغِبُ فِي الْآخِرَةِ، الْبَصِيرُ بِأَمْرِ دِينِهِ، الْمُدَاوِمُ عَلَى عِبَادَةِ رَبِّهِ۔ وَفِي الرِّوَايَةِ: إِنَّمَا الْفَقِيهُ مَنْ انْفَتَحَتْ عَيْنَا قَلْبِهِ فَنَظَرَ إِلَى رَبِّهِ۔ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں […]

مہربان عمِّ مکرم و شیخِ معظم

حضرت مولانا محمد عاصم صاحب عمِّ مکرم سیدی و مرشدی حضرت مولانا یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ کے زیرِ شفقت اس ناکارہ کی اب تک کی زندگی گزری ہے، سفر و حضر میں رفاقت کا شرف ملا ہے۔ مکی مسجد سے حفظِ قرآن کی تکمیل پر حضرت رحمہ اللہ نے مجھے درسِ نظامی کی تحصیل […]

مشفق استاذ اور مثالی سُسر

اہلیہ مولانا محمد زکریا مدنی رمضان کے لمبے لمبے روزے اور سخت گرمی میں جب اپنے بھائی جان (مولانا وسیم احمد صاحب) کو بسوں میں سفر کر کے حضرت صاحب کی خدمت میں حاضری دینے جانے والا دیکھتی تو سخت حیرانی ہوتی کہ کس قدر کمال کی محبت ہے کہ سخت گرمی اور روزے کی […]