!اب میری نگاہوں میں … جچتا نہیں کوئی

مولانا محمد عظیم معین صاحبمدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی دیر و حرم میں روشنی شمس و قمر سے ہو تو کیا      مجھ کو تو تم پسند ہو اپنی نظر کو کیا کہوں سیدی و مرشدی حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی نور اللہ مرقدہٗ واعلیٰ اللہ مراتبہٗ کی زبانی یہ شعر سینکڑوں بار حضرت […]

ایک عظیم مصلح و باریک بین مربی

مولانا احسان اللہ تونسوی صاحبسابق مدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی یوں تو اس معمورۂ کائنات نے اپنی آفرینش سے لے کر آج تک مختلف الوان و اقسام اور متنوع مزاج و خصائص کے لوگ دیکھے ہیں، لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے پیچھے دنیا میں ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جو رہتی […]

حضرت والا کی طلبہ کو گراں قدر نصائح

مولانا محمد ابراہیم تقی صاحبمدرس معہد الشیخ زکریا حضرت کی محبت، شفقت اور عنایات سے تو وہ سبھی حضرات واقف ہیں جن کا حضرت رحمہ اللہ سے کسی نہ کسی درجے میں تعلق رہا ہے۔ گویا کہ حضرت رحمہ اللہ کے برتاؤ کو دیکھ کر ملنے والا یہ سمجھتا کہ حضرت رحمہ اللہ کو سب […]

اللہ کے دین کا سچا داعی

الحاج جناب عتیق الرحمن صاحب تقسیمِ ہند سے قبل انگریزوں کے زمانہ میں خوشاب پنجاب کے علاقہ سے ایک نومسلم خاندان جو تاجر پیشہ تھا ہجرت کر کے دہلی میں آباد ہوا۔ یہاں آکر اس کے کاروبار اور نسل میں بہت برکت ہوئی اور ان کی تجارت کلکتہ تا کراچی اور ملک کے مختلف شہروں […]

بڑے مولانا

مفتی عبدالرحمن مدنی صاحب سب انہیں احترام سے ’’بڑے مولانا‘‘ کہتے تھے، اور وہ تھے بھی بڑے، علم میں بڑے، عمل میں بڑے، کردار و صفات میں بڑے اور ہر بات میں بڑے اور بہت بڑے! یہ غالباً ۱۹۸۸ء کی بات ہے، جب قاری نسیم الدین صاحب کے مشورے پر ابو مجھے معہد الخلیل لے […]

نقش ہیں سب ناتمام خونِ جگر کے بغیر

مولانا محمد احمد صاحبمدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ اپنی پیرانہ سالی اور بیماریوں کے باوجود نہایت کٹھن اور مسلسل کام کے عادی تھے اور اپنے تمام متعلقین کے کام میں لگے رہنے کو پسند فرماتے تھے۔ حضرت رحمہ اللہ کی زندگی اس شعر کا عملی مصداق […]

دل نواز ادائیں

حضرت مولانا شیخ ازہر اقبال نقشبندی صاحب مدظلہمہتمم مدرسہ معہد الفقیر الاسلامی کراچی حضرت مولانا یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ اس امت کے اولیائے کبار میں اور حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے اجل خلفاء میں سے تھے۔ حضرت رحمہ اللہ کی زندگی آج کے زمانے میں مسلمانوں کے لیے ایک بہترین نمونہ ہے۔ جس […]

عظیم روحانی شخصیت

حضرت مولانا مفتی عبدالحمید ربانی صاحبمہتمم جامعہ دار الہدیٰ کراچی شیخ المشائخ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ کی شخصیت صرف پاکستان ہی کی نہیں بلکہ عالمِ اسلام کی عظیم، مشہور، روحانی و علمی شخصیت تھی۔ بندہ نے حضرت والا رحمہ اللہ میں زہد، تقویٰ، انکساری، فنائیت، بے نفسی اور سبقت الی الخیر جیسی […]

!قیمتی اثاثہ

حضرت مولانا عبدالرئوف میانوی صاحبسابق مدرس جامعہ معہد الخلیل الاسلامی یہ کوئی ۱۹۸۸ء کی بات ہے کہ بندہ حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ کی خدمتِ عالیہ میں حضرت مولانا فضل محمود مرحوم کے ہمراہ بغرضِ تدریس حاضر ہوا۔ اس وقت حضرت کا گلشنِ معہد الخلیل ابتدائی مراحل میں تھا اور اساتذہ میں […]

مجالسِ ذکر کا شیدائی

مولانا غلام مصطفی صاحبمدیر مدرسہ زکریا گڑھی حبیب اللہ تحصیل بالا کوٹ ہمارے وہ اکابر جن کی تاریخ کا ایک عظیم حصہ ۱۸۵۷ء کی تحریکِ آزادی سے شروع ہوتا ہے اور دار العلوم دیوبند، مظاہر علوم اور ان کے فیض یافتہ حضرات کے عظیم علمی و جہادی کارناموں تک پہنچتا ہے، انہی اکابر کی نشانیوں […]