چند تعزیتی خطوط

حضرت مولانا سمیع الحق صاحب (مہتمم جامعہ دار العلوم حقانیہ) محترمی و مکرمی صاحبزادہ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ و جمیع وابستگان سلام مسنون! حضرت مخدوم و مکرم مولانا رحمہ اللہ کا سانحۂ ارتحال علمی و دینی حلقوں کے لیے عظیم نقصان ہے۔ حضرت کے جانے سے خیر و برکت کے میدانوں میں […]

مبشرات و منامات

حضرت مولانا محمد یوسف مدنی صاحب مدظلہ الحمدللہ! ویسے تو بلا مبالغہ بیسیوں مرتبہ حضرت رحمہ اللہ کو خواب میں دیکھا اور دیکھتا رہتا ہوں، جن سے خاصی تسلی اور اطمینان رہتا ہے۔ حضرت شیخ الحدیث قدس سرہ کے ایک خلیفۂ مجاز بزرگ نے فرمایا کہ ’’یہ حضرت مرحوم کی روحانی قوت اور بندہ کی […]

قیمتی نصائح برائے طلبہ

جمع و ترتیب: طلبۂ جامعہ معہد الخلیل الاسلامی فرمایا: کام میں رسوخ اور گہرائی پیدا کرنے کی کوشش کرو۔ جب کام کی افادیت کا لوگ کھلی آنکھوں مشاہدہ کریں گے تو ان شاء اللہ رجوع ہوگا۔ اس کے ساتھ جگہ اور اخراجات کی ضرورت بڑھے گی تو جس مالک الملک کا کام ہے تو وہ […]

ان کی شفقتیں … میرا سرمایۂ حیات

از: اہلیہ ڈاکٹر فاروق علی اللہ پاک نے اس دین کی حفاظت اپنے بندوں میں سے ایسی برگزیدہ ہستیوں کے ذریعہ کروائی ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں اس دین کی بقا، اشاعت و حفاظت کے لیے وقف کر دیں۔ انہی عظیم ہستیوں میں ایک بڑی شخصیت اور عظیم ہستی میرے شیخ و مربی حضرت مولانا […]

!یادوں کے اَن مٹ نقوش

> از: بنت محمد یعقوب و بنت محمد یاسین (معلماتِ جامعہ معہد الخلیل الاسلامی) دنیا میں ہر شخص جانے کے لیے آیا۔ بڑے بڑے بادشاہ بھی اس عالم سے کوچ کر گئے۔ دنیا کا کوئی شخص حتی کہ انبیاء علیہم السلام بھی موت کے قانون سے مستثنیٰ نہیں۔ دنیا میں آنا ہی جانے کی تمہید […]

بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی

از: بنت جناب مردان شاہ بخاری كيسى بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے جس طرح ہماری زندگی میں خوشیوں کے لمحات آتے ہیں، اسی طرح غموں کی تاریکیاں بھی آتی رہتی ہیں۔ مگر کچھ غم تو ایسے ہوتے ہیں کہ انسان کی سوچنے اور […]

گلدستۂ ارشاداتِ حضرت مدنی رحمہ اللہ

از: بنت محمد عثمان دورانِ طالب علمی اصلاح کے حوالے سے ایک خط کے جواب میں ارشاد فرمایا: ’’دل کی سختی دور کرنے کے لیے حدیث پاک میں تلاوت کی کثرت اور موت کو یاد کرنا نسخہ تجویز کیا گیا ہے۔ کتاب ’’موت کی یاد‘‘ ہفتہ میں ایک آدھ دفعہ تھوڑی سی دیر پڑھ لیا […]

حضرت اقدس رحمہ اللہ کے چند اوصاف

از: بنت جناب محمد یعقوب حضرت اقدس رحمہ اللہ میں بے شمار عمدہ اوصاف تھے۔ چند اوصاف جو ہر صادر و وارد کو ضرور متأثر کرتے تھے، وہ درج ذیل ہیں: ۱۔ موت کی یاد: حضرت رحمہ اللہ موت کو بہت کثرت سے یاد فرمایا کرتے تھے۔ شاید ہی حضرت کا کوئی بیان یا عمومی […]

!کچھ یادیں! کچھ باتیں

از: بنت رفیق احمد صاحبہ (معلمہ جامعہ معہد الخلیل الاسلامی) حضرت اقدس استاذ الاساتذہ مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب کی شفقتیں خصوصاً اور عموماً تمام ہی اہلِ تعلق پر تھیں۔ ہم جو حضرت کے لگائے ہوئے گلشن معہد الخلیل الاسلامی سے علمِ نبوت کی طلب میں پہنچے تو حضرت کے بنائے ہوئے ان اصول و […]

آہ! حضرت والا ہم سے بچھڑ گئے

از: قرۃ العین شاہ زیب بند کیں میں نے آنکھیں تو میری کھل گئیں آنکھیں کیا تم کو بتاؤں مجھے کیا کیا نظر آیا کچھ لوگ اپنی ذات میں ایک کائنات ہوتے ہیں جن کا وجود دھرتی پر اللہ کی رحمت کو متوجہ کرتا ہے اور جن کے نالے اور آہیں عذابِ الٰہی کو ٹال […]