آہ! میرے مشفق ابو جان
بنتِ حضرت اقدس رحمہ اللہ(اہلیہ مولانا یحییٰ نسیم) رحمتوں کا سایہ، دعاؤں کا مرکز، غموں اور فکروں میں تسلی اور سکون کا باعث بننے والے پیارے ابو جان ۳ ربیع الثانی ۱۴۳۴ھ بمطابق ۱۴ فروری ۲۰۱۳ء بروز جمعرات اس دارِ فانی سے دارِ باقی کی طرف رحلت فرما گئے۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ کیا […]
آہ! ہمارے پیارے والد محترم
آہ! ہمارے پیارے والد محترم بنتِ حضرت اقدس رحمہ اللہ(اہلیہ مفتی محمد سلمان یاسین) إِنَّا لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى۔ جب آیا تھا تو روتا تھا تجھے سب دیکھ ہنستے تھے اب ایسی کر کے جا بندے کہ تو ہنستا، وہ روتے ہوں یہ شعر اکثر حضرت والد […]
نقوشِ رفتہ
جناب حافظ محمد سلماندامادِ حضرت والا چمن کے تخت پر جس دم شہ گل کا تجمل تھا ہزاروں بلبلیں تھیں اِک شور تھا غل تھا جب آئے دن خزاں کے، نہ تھا بجز خار کے گلشن میں بتاتا باغباں رو رو کے، یہاں غنچہ یہاں گل تھا حضرت مولانا عاشق الٰہی صاحب میرٹھی […]
!مجھ کو تو تم پسند ہو اپنی نظر کو کیا کہوں
جناب حافظ محمد شاہددامادِ حضرت والا سچے عاشق کی بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے آپ کو معشوق کی مرضی اور تابعداری میں فنا کر دے، اس راہ میں پیش آنے والے نامساعد حالات اور زمانے کی تلخیوں کو استقامت اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرے اور اپنے قول و فعل سے سچا […]
گیا کون اس جہاں سے کہ بدل گئیں فضائیں
صاحبزادہ مولانا محمد اسماعیل مدنی إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلَا تَفْتِنَا بَعْدَهُ، إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ؛ وَإِنَّا بِفِرَاقِ أَبِينَا الْكَرِيمِ وَشَيْخِنَا الْعَظِيمِ لَمَحْزُونُونَ۔ آہ! حضرت اقدس محبوب المشائخ پیاره والد ماجد رحمہ اللہ سے متعلق چند سطور لکھنا اس عاجز کے لیے دنیا کا سب سے مشکل کام ہو […]
حضرت والد صاحب رحمہ اللہ کی حیات طیبہ کے چند روشن پہلو!
صاحبزادہ مفتی محمد مدنی حضرت والد صاحب رحمہ اللہ کے وصال کو تقریباً ایک سال ہونے کو ہے لیکن یہ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ایسا محسوس ہوتا ہے جیسا کہ حضرت حیات ہیں، ہمارے درمیان موجود ہیں، بس وقتی سفر کی وجہ سے یہاں سامنے نہیں۔ حضرت رحمہ اللہ کا نظم و ضبط اس […]
ابا جان رحمہ اللہ کے آخری ایام
صاحبزادہ مولانا محمد زکریا مدنی اس ناکارہ اور ہم تمام اہلِ خانہ کے حق میں جمعرات کا دن، ۳ ربیع الثانی ۱۴۳۴ھ بمطابق ۱۴ فروری ۲۰۱۳ء کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔ اس دن ہمارے والد ماجد، شیخ و مرشد، مشفق و مصلح، استاذ و مربی، عالم ربانی، ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک، ہماری کل کائنات […]
حضرت والد ماجد رحمہ اللہ صفات و کمالات کے آئینے میں
محمد یوسف مدنی حضرت والد صاحب رحمہ اللہ کے وصال کو سال بھر سے زائد عرصہ ہو چکا، مگر ابھی تک دل پر ان کے فراق کا غم روزِ اول کی طرح تازہ ہے۔ شاید ہی کوئی موقع ایسا ہو جس میں ان کی یاد نہ تڑپاتی ہو۔ مسجد ہو یا مدرسہ کا دفتر، باہر […]
او بمنزل رفت وما در کوچہا رسوا شدیم
برادر صغیر محترم جناب الحاج شیخ فرید احمد صاحب برادرِ کبیر حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ اور میری عمر میں اگرچہ ایک سال کا فرق تھا لیکن علم و عمل اور فہم و فراست میں وہ مجھ سے بہت بڑے تھے۔ زندگی کے جس میدان میں بھی انہوں نے قدم رکھا وہ ممتاز […]
خاندان میں وہ بے نظیر تھے
برادر کبیر محترم جناب حضرت حافظ فیروز الدین صاحب برادرِ صغیر مولانا یحییٰ مدنی رحمہ اللہ نے اپنی زندگی دین کیلئے وقف کر دی تھی۔ ہمارے خاندان میں دینداری دعوت و تبلیغ کی مرہونِ منت ہے۔ مولانا یحییٰ صاحب نے بھی شروع میں عصری تعلیم کو خیرباد کہہ کر دعوت و تبلیغ کیلئے خود کو […]