آج ان کا سراپا اپنے سامنے نہ پاکر
برادرِ کبیر محترم الحاج جناب شیخ عطاء الرحمن صاحب برادرِ صغیر حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ عصری تعلیم سے فراغت پاکر کچھ احباب کی ترغیب و تشویق سے دعوت وتبلیغ سے وابستہ ہوئے۔ حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ سے تعلق نے اس وابستگی کو والہانہ لگائو بلکہ مقصدِ حیات میں […]
مردِ حقانی اور عالمِ ربانی
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب رحمہ اللہ مہتمم جامعہ اشرف المدارس کراچی حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ ان نابغۂ روزگار ہستیوں میں سے تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت کے علوم اور اصلاح وتزکیۂ نفوس کی محنت و خدمت کیلئے قبول فرما لیا تھا۔ حضرت کا قائم کردہ […]
خود نوشت سوانح
حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ اسمِ گرامی: محمد یحییٰ بن الحاج شیخ محمد یونس بن الحاج شیخ محمد صدیق بن الحاج شیخ عبدالرحمن رحمہ اللہ۔ میرے دادا صاحب جناب الحاج محمد صدیق رحمہ اللہ کی ذکور اولاد میں: تایا شفیق، تایا ابراہیم، تایا حافظ عثمان شہید (ان کے صاحبزادے جناب مشتاق صاحب بھی […]
ایک روشن ستارہ
حضرت مفتی محمد عبداللہ صاحب رئیسِ دار الافتاء جامعہ خیر المدارس ملتان بندہ لکھنے لکھانے کے فن سے نابلد ہے، لیکن لاڈلے محترم و مکرم مخدوم صاحبزادگان کی کچھ فرمائش ہی ایسی تھی جسے رد کرنا ناممکن تھا، جیسے سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہ مؤذنِ حضر و سفر نے حضور پاک صلی اللہ علیہ […]
آہ! ایک اور چراغ بجھ گیا
حضرت الحاج نثار احمد خان فتحی صاحب رحمہ اللہ خلیفۂ مجاز حضرت قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمہ اللہ زمین کے مختلف حصوں میں پتھر کے ٹکڑوں اور سنگریزوں کی تعداد حدِ شمار سے زیادہ پڑی رہتی ہے جن کو انسان اور جانور ہر وقت پامال کرتے رہتے ہیں، لیکن ان ہی میں کوئی […]
ماہتابِ علم و فضل
حضرت مولانا محمد عابد صاحب مدظلہٗ استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان اللہ نے دین برحق کو قیامت تک زندہ و تابندہ رکھنا ہے اور اس مقدس کام کیلئے ہر دور میں ایک جماعت سرگرم رہی۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث ہے: ’’لا یزال اللّٰہ لیغرس فی ھٰذا الدین غرساً یستعمھلم فی طاعتہ‘‘ (ترجمہ: اللہ […]
اِک شجر سایہ دار
حضرت مولانا مفتی محمد شاہد صاحب دامت بركاتھم العالیہ خلیفۂ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ حضرت مولانا یحییٰ مدنی رحمہ اللہ سے احقر کا قدیم تعلق اور رشتہ داری ہے۔ گہرا تعلق تو لگ بھگ نصف صدی پر محیط ہے اور رشتے داری میں ان کی والدہ میرے والد ماجد کی […]
موت العالم موت العالم
حضرت مفتی مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کربوغہ شریف — خلیفۂ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی رحمہ اللہ الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی سید المرسلين وخاتم النبيين وعلیٰ آلہ وأصحابہ وأتباعہ أجمعین۔ اللہ تعالیٰ کے ان بندوں کا وجود قوم و ملک اور اپنے خاندان بلکہ پورے عالمِ دنیا کے […]
میرے محسن اور ہردلعزیز رفیق
حضرت مولانا اسماعیل بدات صاحب رحمہ اللہ (مدینہ منورہ) خلیفۂ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ عزیزم ابنائے مولانا محمد یحییٰ مدنی سلمہم اللہ تعالیٰ! آپ کے والد، میرے عزیز دوست اور میرے محسن کے انتقال سے بہت ہی رنج و افسوس ہوا، اس حادثہ سے چند روز پہلے میرے ایک […]
حضرت شیخ الحدیث کے لاڈلے خلیفہ
پیر طریقت حضرت مولانا عزیز الرحمن ہزاروی صاحب خلیفۂ مجاز شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا مہاجر مدنی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب ہمارے حضرت شیخ کے لاڈلے خلیفہ، خادم اور عاشق صادق تھے۔ ان سے احقر کا تعارف مدینہ منورہ میں اس وقت ہوا تھا جب وہ ارضِ طیبہ میں مقیم تھے […]