سراپا خدمتِ خلق

حضرت مولانا منظور احمد صاحب رحمہ اللہ استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان زیرِ نظر جو تحریر ہے وہ اس ہستی کے بارے میں ہے جس کی ہر حرکت و ادا مخلوقِ خدا کی خدمت کے پیشِ نظر ہوتی تھی۔ میری مراد اس سے حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ ہیں۔ خود بندہ […]

وہ عظیم انسان تھے

حضرت مولانا عبدالمجید لدھیانوی رحمہ اللہ امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و مہتمم مدرسہ باب العلوم کہروڑ پکا احقر لکھنے لکھانے کی لائن کا آدمی نہیں ہے۔ میرے شیخ حضرت اقدس سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ کی زندگی پر کچھ لکھنے کا احباب کی طرف سے تقاضا ہوا تھا، اسی طرح […]

حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلمہم نائب صدر دار العلوم کراچی الحمد للّٰہ وکفیٰ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ۔ اما بعد، بزرگوں کی صحبت و خدمت کس طرح مٹی کو سونا، بلکہ کندن بنا دیتی ہے، اس کا ایک جیتا جاگتا مظہر حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی تھے جنہیں آج ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ […]

جیسے وہ میرے چھوٹے بھائی ہوں

حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ صدر دار العلوم کراچی بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم، نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔ اما بعد، جناب مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ سے میرا تعارف تو بہت قدیم ہے کیونکہ ان کے برادرِ بزرگ جناب حافظ فیروز الدین صاحب دام مجدہم میرے حفظ قرآن کے […]

مشاہدات و تأثرات

حضرت ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب رحمہ اللہ مہتمم جامعۃ العلوم الاسلامیۃ علامہ بنوری ٹائون کراچی یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ کے صاحبزادگان، متعلقین و متوسلین حضرت کی حیات و خدمات اور آپ کی سوانح پر مشتمل خاص نمبر شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ […]

کلماتِ تبریک

حضرت اقدس مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ صاحبزادہ و جانشین قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی قدس سرہ باسمہ تعالیٰ بعد حمد و صلوٰۃ۔ یہ سن کر مسرت ہوئی کہ حضرت شیخ رحمہ اللہ کے خلیفۂ مجاز مولانا یحییٰ مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمۃً واسعۃً کے حالاتِ زندگی پر […]

تاثرات: حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ وبعد!…… معہد الخلیل الاسلامی کے بانی حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی قدس اللہ سرہ اپنی گوناگوں صفات و احوال و افعال کے اعتبار سے فقیہ المثال شخصیت کے حامل تھے، جس طرح معہد الخلیل مدارس میں تعلیم و تربیت کے اعتبار سے انفرادی […]

قصیدہ بیاد محبوب المشائخ حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ

معاویہ کمال چوہان، متعلم درجہ رابعہ چال سے تقویٰ جھلکتا باتیں ریشم سی نرم لگتا ہے کہ چھٹ گیا ہم سے وہ سایہ ایک دم ہے یہ ناممکن دلوں سے درد ہو جائے یہ کم کیسے بھولیں شیخ یحییٰ مدنی کی فرقت کا غم کیسی ہمت سے تناور کر دیا تھا مدرسہ فیض حاصل کر […]

تیری محفل میں جوآیا تشنہ کب وہ رہ سکا

مولانا محمد اسماعیل ریحان صاحب کیا بتاؤں وہ نگاہِ شیخ کیا اکسیر تھی جس کی حدّت سے دعاؤں میں مری تاثیر تھی وہ گئے تو یہ فلک یہ ماہ و انجم رو پڑے ان کی ہستی بزمِ آدم کے لیے توقیر تھی ان سے نسبت مجھ سے غافل کو بھلا کیسے ملی میں تو اس […]

شیخِ کامل خادمِ شیخ الحدیث

(مرثیہ بر وفات حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ) جناب اثر جون پوری صاحب چارہ گر روٹھا بچارے ہوگئے غمزدہ سارے کے سارے ہوگئے صاحبِ حق، ذکرِ حق کرتے ہوئے حق تعالیٰ کو پیارے ہوگئے دستِ شفقت سر پہ رکھے کون اب سب یتامیٰ غم کے مارے ہوگئے کل تلک جو اس زمین […]