صبرٌ جمیلٌ
مولانا ولی اللہ ولی عظیم آبادی صاحب محترمی الاخ مولانا محمد یوسف، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی دعا سے اتنی جلد نظم لکھی گئی، فللّٰہ الحمد والمنۃ۔ تمام لوگوں کو میرا سلام۔ فقط والسلام، ولی اللہ حضرت مولانا یحییٰ بانیٔ ’’معہد الخلیل‘‘ کاروانِ علم کے ایک پیشوا شیخِ جلیل اِک مدرس، اِک مربی، […]
بانی ٔ معہد الخلیل الاسلامی
حضرت الحاج نثار احمد خان فتحی صاحب رحمہ اللہ خلیفۂ مجاز حضرت قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ عشق کی دنیا کا اِک بطلِ جلیل خادمِ دیں بانی معہدؔ الخلیل باقیات حضرتِ شیخ الحدیث اہلِ ہمت صاحبِ وصفِ جمیل خوش عقیدہ ، خوش بیان و خوش کلام خوش ادا و خود شناس […]
منظوم نذرانۂ عقیدت
منظوم نذرانۂ عقیدت بیاد حضرت والا رحمہ اللہ اے والد محترم! محمد یوسف مدنی گئے خُلد میں والدِ محترم بھی یہ کہتے ہوئے دل میں دنیا ہے فانی کمر بستہ ہر وقت تبلیغِ دیں میں کھپا دی اسی راہ میں زندگانی بہت یاد آئیں گی ان کی ادائیں وہ شفقت، محبت، کرم، مہربانی گرجنا وہ […]
عرضِ مرتب
عرضِ مرتب مدیر کے قلم سے الحمدللہ! آج ہمیں ماہنامہ سلوک و احسان کا خصوصی شمارہ پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے جو اس کے بانی و سرپرست حضرت والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح و احوال کے لیے مختص ہے۔ چھبیس سال قبل اس مجلہ کی اشاعت کا بیڑا انہوں نے […]