قصیدہ بیاد محبوب المشائخ حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب رحمہ اللہ
معاویہ کمال چوہان، متعلم درجہ رابعہ چال سے تقویٰ جھلکتا باتیں ریشم سی نرم لگتا ہے کہ چھٹ گیا ہم سے وہ سایہ ایک دم ہے یہ ناممکن دلوں سے درد ہو جائے یہ کم کیسے بھولیں شیخ یحییٰ مدنی کی فرقت کا غم کیسی ہمت سے تناور کر دیا تھا مدرسہ فیض حاصل کر […]
تیری محفل میں جوآیا تشنہ کب وہ رہ سکا
مولانا محمد اسماعیل ریحان صاحب کیا بتاؤں وہ نگاہِ شیخ کیا اکسیر تھی جس کی حدّت سے دعاؤں میں مری تاثیر تھی وہ گئے تو یہ فلک یہ ماہ و انجم رو پڑے ان کی ہستی بزمِ آدم کے لیے توقیر تھی ان سے نسبت مجھ سے غافل کو بھلا کیسے ملی میں تو اس […]
شیخِ کامل خادمِ شیخ الحدیث
(مرثیہ بر وفات حضرت اقدس مولانا محمد یحییٰ مدنی رحمہ اللہ) جناب اثر جون پوری صاحب چارہ گر روٹھا بچارے ہوگئے غمزدہ سارے کے سارے ہوگئے صاحبِ حق، ذکرِ حق کرتے ہوئے حق تعالیٰ کو پیارے ہوگئے دستِ شفقت سر پہ رکھے کون اب سب یتامیٰ غم کے مارے ہوگئے کل تلک جو اس زمین […]
صبرٌ جمیلٌ
مولانا ولی اللہ ولی عظیم آبادی صاحب محترمی الاخ مولانا محمد یوسف، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی دعا سے اتنی جلد نظم لکھی گئی، فللّٰہ الحمد والمنۃ۔ تمام لوگوں کو میرا سلام۔ فقط والسلام، ولی اللہ حضرت مولانا یحییٰ بانیٔ ’’معہد الخلیل‘‘ کاروانِ علم کے ایک پیشوا شیخِ جلیل اِک مدرس، اِک مربی، […]
بانی ٔ معہد الخلیل الاسلامی
حضرت الحاج نثار احمد خان فتحی صاحب رحمہ اللہ خلیفۂ مجاز حضرت قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ عشق کی دنیا کا اِک بطلِ جلیل خادمِ دیں بانی معہدؔ الخلیل باقیات حضرتِ شیخ الحدیث اہلِ ہمت صاحبِ وصفِ جمیل خوش عقیدہ ، خوش بیان و خوش کلام خوش ادا و خود شناس […]
منظوم نذرانۂ عقیدت
منظوم نذرانۂ عقیدت بیاد حضرت والا رحمہ اللہ اے والد محترم! محمد یوسف مدنی گئے خُلد میں والدِ محترم بھی یہ کہتے ہوئے دل میں دنیا ہے فانی کمر بستہ ہر وقت تبلیغِ دیں میں کھپا دی اسی راہ میں زندگانی بہت یاد آئیں گی ان کی ادائیں وہ شفقت، محبت، کرم، مہربانی گرجنا وہ […]