کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ رمیشہ نام رکھنا جائز ہے؟
رمیشہ کے معنی "پھولوں کا چھوٹا دستہ" یا "خوش اخلاقی" کے آتے ہیں،اس لئے یہ نام رکھنا جائز ہے۔
لمافي القاموس الوحيد: الرمش:گل دستہ ، چمبیلی کا دستہ (٦٦٩)
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجیں، سوال کا جواب کا انتظار کریں۔