گیم اکاؤنٹ كی خريد و فروخت عام طور پر اس میں حاصل کئے گئے کوائن کے لئے ہوتی ہے اور اسی کی خرید و فروخت اصل مقصود ہوتی ہے جبکہ وہ سکے شرعا مال نہیں لہذا گیم اکاؤنٹ کی خرید و فروخت شرعا جائز نہیں اس سے اجتناب ضروری ہے۔
لما في الدرالمختار:
إذ من شرط المعقود عليه: أن يكون موجودا مالا متقوما مملوكا في نفسه، وأن يكون ملك البائع فيما ببيعه لنفسه، وأن يكون مقدور التسليم منح.
(باب البیع الفاسد(٥/٥٨) ط:سعيد)