مضامین

جناب الحاج شیخ عبدالسلام چاولہ صاحب

احقر کی ولادت ۲۵ فروری ۱۹۳۶ء میں ہوئی۔ پنجابی سوداگران دہلی برادری سے تعلق ہے۔ کراچی میں بی کام تک تعلیم حاصل کی ہے۔ سن ۱۹۸۰ء میں حضرت رحمہ اللہ حجازِ مقدس سے کراچی تشریف لائے تو میرے پڑوس میں رہائش اختیار کی۔ تب سے لے کر تادمِ واپسیں حضرت رحمہ اللہ سے گہرا تعلق رہا۔ ۹ ذوالحجہ کو میدانِ عرفات میں بعد از عصر حضرت رحمہ اللہ نے اجازت عطا فرمائی۔ الحمدللہ! مدرسہ معہد الخلیل ہی میں روزانہ معمولات میں خاص وقت استعمال ہوتا ہے۔

جناب الحاج شیخ عبدالسلام چاولہ